Manzil Se Aage Badhkar Manzil Talaash Kar |
( منزل)
Destination.
Allama Iqbal Destination.
Go beyond the destination
and
find the destination
By Allama Iqbal.
منزل سے اگے بڑھ کر منزل تلاش کر
مل جائے تجھے دریا تو سمندر تلاش کر
ہر شیشا ٹوٹ جاتا ہے پتھر کی چوٹ سے
پتھر ہی ٹوٹ جائے وہ شیشہ تلاش کر
سجدوں سے تیرے کیا ہوا صد یاں گُزر گی
دنیا تیری بدل دے وہ سجدہ تلاہ کر
ایمان تیرا لوٹ گیا ر حزن کے ہاتھ سے
ایمان تیرا بچا لے وو رہبر تلاش کر
ہر شخس جل رہا ہے عداوت کی آگ میں
آگ کو جو بچھا دے وہ پانی تلاش کر
کرے سوار اونٹ پہ اپنے غلام کو
پیدل ہی خود چلے جو وہ آقا تلاش کر