Luqman's advice to his son

Muhammad  saleem
2

 "وہ شخص جس کو خدا نے حکمت دی ہے۔"

The advice given to your son at the time of death is very important and necessary
Hakim Luqman gave some advice to his son which is as follows:

موت کے وقت اپنے بیٹے کو جو نصیحت کی گئی وہ بہت اہم اور ضروری ہے۔

حکیم لقمان نے اپنے بیٹے کو کچھ نصیحتیں کیں جو درج ذیل ہیں۔

 1. One day the deeds will be rewarded

ایک دن اعمال کا بدلہ ملے گا

2. Keep up the prayer

نماز قائم رکھ

3. Enjoin good and forbid evil

نیکی کا حکم دے اور برائی سے روک

4. Always be patient 

ہمیشہ صبر کر


5. Obey the From right of Allah and your parents,

حق مان اللہ کا اوروالدین کا


 6. Enjoin good and forbid evil

نیکی کا حکم دے اور برائی سے روک


7. Always be patient

ہمیشہ صبر کر


8. Don't lose your temper when talking to someone

کسی سے بات کرنے میں  اپنا رخسارہ کج نہ کر


9. Do not walk proudly on the ground

زمین میں اِتراتا نہ چل

 

10. Lower your voice

اپنی آواز کچھ پست کر

"The man to whom God endowed wisdom."

"وہ آدمی جسے خدا نے حکمت عطا کی ہے۔"

The essence of his wisdom for a wise man who guides his son

ایک عقلمند آدمی جو اپنے بیٹے کی حکمت کے جوہر سے رہنمائی کرتا ہے۔

Hakim Luqman is mentioned in the Qur'an. Luqman was a prophet, Qur'an does not state whether or not but some people believe him to be a prophet and thus write Alayhis salaam ( A.S.)

1.Do not associate partners with Allah

اللہ کے ساتھ شرک نہ کرنا

وَاِذۡ قَالَ لُقۡمٰنُ لِابۡنِهٖ وَهُوَ يَعِظُهٗ يٰبُنَىَّ لَا تُشۡرِكۡ بِاللّٰهِؔؕ اِنَّ الشِّرۡكَ لَـظُلۡمٌ عَظِيۡمٌ﴿ 13

اور یاد کرو جب لقمان نے اپنے بیٹے سے کہا اور وہ نصیحت کرتا تھا (ف۱۶) 

اے میرے بیٹے اللہ کا کسی کو شریک نہ کرنا، بیشک شرک بڑا ظلم ہے (ف۱۷) 

۱۳

(ترجمہ: کنزالایمان)
Not associating partners with Allah is a requirement of the intellect. Such a large universe, the system of the universe, should be controlled by one and the same.

اللہ کے ساتھ شرک نہ کرنا عقل کا تقاضا ہے اتنی بڑی کائنات ,کائنات کا نظام ,اس کا کنٹرول ایک ہی کا ہونا چاہیے
 
اگر ایک سےزیادہ  سنبھالے والے ہوتے تو اس دنیا کا نظام درہم برہم ہو جاتا

When Luqman said to his son: O my son, do not associate anyone with Allah

وَوَصَّيۡنَا الۡاِنۡسٰنَ بِوٰلِدَيۡهِ‌ۚ حَمَلَتۡهُ اُمُّهٗ وَهۡنًا عَلٰى وَهۡنٍ وَّفِصٰلُهٗ فِىۡ عَامَيۡنِ اَنِ اشۡكُرۡ لِىۡ وَلِـوَالِدَيۡكَؕ اِلَىَّ الۡمَصِيۡرُ﴿۱۴﴾‏ 

اور ہم نے آدمی کو اس کے ماں باپ کے بارے میں تاکید فرمائی اس کی ماں نے اسے پیٹ میں رکھا کمزوری پر کمزوری جھیلتی ہوئی  اور اس کا دودھ چھوٹنا دو برس میں ہے یہ کہ حق مان میرا اور اپنے ماں باپ کا  آخر مجھی تک آنا ہے، 
(ترجمہ: کنزالایمان)

Bow down to your parents. And do not show your tongue to them.

اور ان پر اپنی زبان کی تیزی نہ دکھاؤ
حق مان اللہ کااور اپنے ماں باپ کا آخراللہ  تک ہی آنا ہے
Obey the From right of Allah and your parents, You have to come to Allah,

اے میرے بیٹے برائی اگر رائی کے دانہ برابر ہو پھر وہ پتھر کی چٹان میں یا آسمان میں یا زمین میں کہیں ہو (ف۲۶) اللہ اسے لے آئے گا (ف۲۷) بیشک اللہ ہر باریکی کا جاننے والا خبردار ہے (ف۲۸)
 (ترجمہ: کنزالایمان)۱۶

برائی اگر رائی کے دانہ برابر ہو پھر وہ پتھر کی چٹان میں یا آسمان میں یا زمین میں
 کہیں چھپ کر کئی گئ ہو اللہ اُسے حاضر کردے گا 
حتیٰ کہ فضاؤں میں ہواؤں میں کیا گیا ہوں کوئی عمل اللہ ضائع نہیں کرے گا

If evil is equal to a grain of mustard seed, then it is hidden in a rock, or in the heavens, or in the earth, and Allah will bring it forth. Allah will not waste any action done in the air.

يٰبُنَىَّ اَقِمِ الصَّلٰوةَ وَاۡمُرۡ بِالۡمَعۡرُوۡفِ وَانۡهَ عَنِ الۡمُنۡكَرِ وَاصۡبِرۡ عَلٰى مَاۤ اَصَابَكَ‌ؕ اِنَّ ذٰلِكَ مِنۡ عَزۡمِ الۡاُمُوۡرِ‌ۚ ‏ ﴿-۱۷


اے میرے بیٹے! نماز برپا رکھ اور اچھی بات کا حکم دے اور بری بات سے منع کر اور جو افتاد تجھ پر پڑے (ف۲۹) اس پر صبر کر، بیشک یہ ہمت کے کام ہیں (ف۳۰)

 ۱۷(ترجمہ: کنزالایمان)

Keep up the prayer

نماز قائم رکھ
Prayer was also obligatory on the Bani-Israeal.

بنی اسرائیل  بھی نماز فرض تھی 

يٰبُنَىَّ اَقِمِ الصَّلٰوةَ

نماز کے احکام امت مسلمہ کے علاوہ پہلے بھی امت کو پر فرض کی گئی تھی

Benefits of Namaz

نماز کے فوائد

.تعلق قلبی پیدا کرا

ربطہ  سے ذہنی برقراررکھنے کا طریقہ

وَاۡمُرۡ بِالۡمَعۡرُوۡفِ وَانۡهَ عَنِ الۡمُنۡكَرِ 

اچھی بات کا حکم دے اور بری بات سے منع کر

فطرت انسانی واقف ہے کہ خیر کیا ہے اور کیا ہےشر

انسانی فطرت جانتی ہے کہ اچھا کیا ہے اور برائی کیا ہے، بنیادی طور پر انسان جانتا ہے کہ جھوٹ کیا ہے، وہ جانتا ہے کہ اس نے کیا وعدہ کیا ہے اور اگر وہ اسے توڑ دے گا تو کیا کھوئے گا۔ وہ بھی بہتر جانتا ہے، اندھے کو راستہ دکھانا، انسانی فطرت اچھائی اور برائی سے خوب واقف ہے۔

فطرت انسانی بہت اچھی طرح سے واقف ہے خیر اور شر سے

Human nature knows what is good and what is evil, Basically, a man knows what a lie is, He knows what he has promised and what he will lose if he breaks it. He also knows better, Showing the way to the blind, Human nature is very well aware of good and evil.


In the Qur'an, these two words appear in pairs in about nine places


الصَّلٰوةَ وَاۡمُرۡ بِالۡمَعۡرُوۡفِ وَانۡهَ عَنِ الۡمُنۡكَرِ 

قرآن پاک میں یہ دونوں الفاظ جوڑوں کی صورت میں تقریباً نو مقام  پر آئے ہیں

َاۡمُرۡ بِالۡمَعۡرُوۡفِ 

واگر کوئی کام کام کر کے دل میں میں مسرت پیدا ہو جائے

تو وہ نیکی ہے

اس کے برعکس

اگر کوئی کام کر کے دل میں میں برا لگے تو پتہ چل جاتا ہے کہ یہ برائی ہے


That is why the word maroof has come here

If you  happy to do something,So that is goodness

instead of

If you feel bad after doing something, then it is known that it is evil

وَانۡهَ عَنِ الۡمُنۡكَرِ

It is very easy to command good, but it is very difficult to stop evil

نیکی کا حکم دینا تو بہت آسان ہے لیکن برائی سے روکنا بہت مشکل بن جاتا ہے
جیسے سود سے روکنا
حدیث پاک میں آتا ہے کہ
لازماًً تمہیں نیکی کا حکم دینا ہے اور بدی سے روکنا ہےورنہ اللہ لازماً تمہارے دل پر مہر کر دے گا 

وَاصۡبِرۡ

صبر کا مفہوم ہے اپنے آپ کو تھامنا
اپنے آپ کو روکنا اور برداشت کرنا تحمل کرنا
بد دل ہوئے بغیر کسی بھی تکلیف یا مصیبت سے ہراساں ہوئے بغیراور جو بھی اپنا ایک طے شدہ مقصد ہے اس کی طرف پیش قدمی کئے جانا
 
Holding
Tolerate restraint and endurance
To move forward without any harassment or distress without changing and moving towards one's own goal.
Patience is very difficult

وَلَا تُصَعِّرۡ خَدَّكَ لِلنَّاسِ وَلَا تَمۡشِ فِىۡ الۡاَرۡضِ مَرَحًا  ‌ؕ اِنَّ اللّٰهَ لَا يُحِبُّ كُلَّ مُخۡتَالٍ فَخُوۡرٍۚ‏ ﴿۱۸

اور کسی سے بات کرنے میں  اپنا رخسارہ کج نہ کر اور زمین میں اِتراتا نہ چل  

بیشک اللہ کو نہیں بھاتا کوئی اِتراتا فخر کرتا

وَاقۡصِدۡ فِىۡ مَشۡيِكَ وَاغۡضُضۡ مِنۡ صَوۡتِكَ‌ؕ اِنَّ اَنۡكَرَ الۡاَصۡوَاتِ لَصَوۡتُ الۡحَمِيۡرِ‏ (۱۹)


.اور میانہ چال چل اور اپنی آواز کچھ پست کر  بیشک سب آوازوں میں بری آواز

 آواز گدھے کی 

(ترجمہ: کنزالایمان)

from the desk of M.A f SALEEM.







Tags

Post a Comment

2Comments

Post a Comment