Naimatullah Shah Wali Predictions in Urdu

Muhammad  saleem
0

 

end time events.in Islamic view.

نعمت اللہ شاہ ولی رحمتہ اللہ علیہ

آخر ی زمانے میں ہونے والے  واقعات


سات سال تک شیخ یافعی کی خدمت کرنے کے بعد، شاہ نعمت اللہ نے اسلامی دنیا کے اندر سفر کا دوسرا دور شروع کیا۔ تاہم، اس بار، وہ ایک کامل مالک کی تلاش میں پیاسے متلاشی کے طور پر نہیں گیا، بلکہ دوسروں کی روحانی پیاس بجھانے والے ایک کامل استاد کے طور پر نکلا۔ سفر کے اس دوسرے دور میں شاہ نعمت اللہ پہلے مصر کے لیے روانہ ہوئے، پھر ٹرانسکسانیہ گئے، سمرقند کے قریب آباد ہوئے۔ یہاں اس کی ملاقات عظیم فاتح تیمرلین سے ہوئی جو شاہ نعمت اللہ کی تعریف کرنے سے قاصر تھا اور اسے ہرات جانے اور سفر پر مجبور کیا۔ اس کے بعد مغرب کی طرف سفر کا ایک دور گزرا، جس سے آقا کرمان اور آخر کار ماہان تک پہنچا، جہاں وہ اپنی زندگی کے آخری پچیس سال تک رہے۔


شاہ نعمت اللہ کے ماہان میں قیام کے دوران، ان کی شہرت ایران اور ہندوستان کے تمام خطوں میں پھیل گئی، جہاں ہر طرف سے زائرین ان کی زیارت کے لیے آتے تھے۔ شاہ نعمت اللہ تقریباً سو سال زندہ رہے۔ اس کا انتقال 1431 عیسوی (834 ہجری) میں ہوا اور اسے مہان میں دفن کیا گیا۔


:نعمت اللہ شاہ ولی رحمتہ اللہ علیہ کی پیشینگوئیاں 

نعمت اللہ شاہ ولی رحمتہ اللہ
اللہ کے ان برگزیدہ بندوں میں سے تھے جن کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ    وسلم کا ارشادہے کہ
 میری امت کے بعض علماء بنی اسرائیل کے پیغمبروں کی طرح ہیں
 صوفیا کے نزدیک یہ گروہ اولیاء اللہ سے مراد کہلاتا ہے 

 آج سے تقریبا آٹھ سو پچاس سال قبل ایک مشہور و معروف صوفی باکمال ہزاروں فارسی اشعار پر مشتمل دیوان کے علاوہ ایک قصیدہ بہت
 مشہور ہے جس میں اس کو ثابت ہوتی چلی جارہی ہے اور مختلف حوالوں سے دو ہزار کے قریب بتائے جاتے ہیں لیکن ہمیں کافی کوشش کے باوجود کم و بیش تین سو اشعار سے زیادہ دستیاب نہ ہوسکے تو لہذا پیشنگوئی کا مقصد ہم سے مزید تحقیق اور جستجو کا مطالبہ کرتا ہے 
 ان سے سو سے آٹھ سو سال بعد آنے والے براعظم پاک و ہند میں آنے والوں کے نام ترتیب وار ان کے قصیدے کے اشعار میں پڑھتے ہیں جب کہ وہ حکمران تھے حضرت نعمت اللہ شاہ ولی رحمتہ اللہ علیہ کے کچھ اشعار اور ان کا ترجمہ پیش خدمت ہے
 آٹھ سو پچاس سال قبل نعمت اللہ شاہ ولی نے یہ کہا تھا

 میں سچ کہتا ہو کہ ایک بادشاہ ہوگا اس کا نام تیمور ہوگا اور وہ صابقرآن ہوگا جب سکندر لودھی سے ابراہیم تک نوبت پہنچ جائے گی تو اس بات کو یقینی ہے سمجھ کے اس کی حکومت میں فتنہ پیدا ہو گا اس کے بعد ملک کابل کا بادشاہ بابر دہلی میں ہندوستان کا والی ظاہر ہوگا پھر ہمایوں بادشاہ کو حادثات پیش آ جائے گا کیونکہ شیر شاہ سوری نام کا ایک شخص دنیا میں ظاہر ہوگا بابر بادشاہ جو ہوگا اس کے بعد ایک فقیربابا نانک ظاہر ہوگا
بہت سے لوگ اس کی طرف رجوع کرینگے اس بے اندازہ فقیر کا بازار گرم ہوگا
 
اپنا خون جگر پیتے ہوئے کہتا ہوں کہ خدارا حالات کا مردانہ وار مقابلہ کرو گوشہ نشینی چھوڑ دو و چونکہ ہندوستان دو حصوں میں تقسیم ہو جائے گاانسانوں کا خون جاری ہو گا مسلمان ہندوؤں کے غیظ و غضب سے بے گھر ہو جائیں گے اور مسلمانوں کی ناموس و 
غیرت کا نقصان ہوگا یعنی مسلمانوں کی عورتیں اور لڑکیاں چھن جائیں گے
ہندؤں کی ایک نیزہ ہند قوم مسلمانوں پر حملہ کرینگے
پنجاب کے قلب سے جہنمی کافرخارج ہوگئے اور ان کی جائیداد  پر مسلمان قبضہ کر لیں گے
اس کے بر عکس مسلمانوں کے شہر میں یہی واقعہ رونما ہوگا
ہندو ہر شہر پر قبضہ کر لیں گے اچانک مسلمانوں کو قصور وار ٹھہرانا جنگ لڑیں گے انیس سو پینسٹھ کی جنگ میں انڈیا کے کافروں نے مسلمانوں پر اچانک حملہ کر دیا تھا
 مسلمان اپنے صدر کو صدارت سے اتار دیں گے اس کے بعد مسلمانوں کو خسارے والی زلت آئے گی
مسلمانوں کا سب سے بڑا شہرسب سے بڑی متقل گاہ بن جائے گا ایسی تباہی ہوگی کہ ہر گھر کربلاء بن جائے گا

 
مسلمانوں کے رینماءمسلمانوں کے  دشمنوں کے دوست ہوں گے کافروں کو مدد پہنچائیں گے
چور ڈاکوں کے سر پر دستار رگھے گے

جھوٹوں ,ریاکا وں , فسق وفجور کی زیادتی ہوگی قتل, زنا اور اغلام بازی جگہ جگہ ہوگی
عیسایوں جیسے رسم و رواج ہر جگہ رائج ہوگا بدعت عام ہوگی سنت غائب ہوگی

روزہ, نماز حکم برادری یک لخت غائب ہو جائی گے
منا جات کی محفلوں میں ذکروازکار ریا کارانہ ہونگے

مومنوں کا ایمان کمزور ہو جائے گا اور انصاف کا ساتھ دینے والے مسلمان جنگ میں تنہا ہوں گے کافر انھیں کثرت سے ایسے فریب دیں گے جیسے کتے کو شکار سے کھانے کے لئے کیا جاتا ہے ہے

 سلیمانی قوم( افغان) اللہ تعالی کے خاص فضل و کرم سے باعزت قوم کی طرح  بہادری لڑتے رہیں گے غرب کا بادشاہ ان کو دفع کرنے کے لیے حکومت کی باگ دوڑ سنبھالنے اور ان کے ہاتھ کام چلانے والے ظاہر ہوں گے

مغربی پاکستان کے مسلمانوں اللہ تعالی کا خاص فضل و کرم ہوگا اور ان میں ہاتھ چلا نے والے ظاہر ہونگے

 حضرت علی کے شیروں میں سے ایک شیر کافروں کو قتل کرنے والا ظاہر ہوگا سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے دین کی حمایت کرنے والا ہوگا
 اور ملک کا پاسبان ظاہر ہوگا اپنی امداد کے لئے شمال مشرق سے فتح حاصل کرنے کے لیے غائبانہ امداد آئے گی ترکی والے عرب والے اور ایران والے مدد کے جذبے سے دیوانہ وار آئے کے پہاڑوں اور جنگلوں سے اعراب بھی آئے گے

آگ والا سیلاب چاروں طرف ہوگا اچانک چھوٹ پر مبنی شور آشکار ہوگا اور مسلمان ان کافروں کے خلاف دلیری اور شجاعت سے جنگ کریں گے چترال, ناگا پربت ,چین کے ساتھ گلگت کا علاقہ مل کر  میدان جنگ بن گئے

 اس کے بعد ملک میں ایک سورش پیدا ہو گی اورمسلمان اعلان جہاد کرکے قولاً اعظمی کے ساتھ برسرِ پیکار ہوں گے اللہ کے کرم سے کینہ پرور ہندو جس کا نام ک سے شروع ہوتا ہے اور چھ لفظوں پر مشتمل ہے مسلمان ہو جائے گا 

ترکی والے جین والے اور ایرانی کے اکٹھے ہو جائیں گے یہ سب تمام ہندوستان کو غازیانہ کریں گے افغانستان پاکستان اور ایران کے مجاہدین یکجان ہو جائیں گے اور مل کر تمام ہندوستان کو غازیانہ فاتح کریں گے  اور  راتوں رات غلبہ حاصل کرلیں گے میں قسم کھاتا ہوں اللہ تعالی کی کہ مسلمان قوم فاتحہ ہوگی
یہ غزوہ 6 تک انسانیت کے لیے بدقسمتی کی گہری تاریک  کی طرح ہو گی  کہ اس وقت الله کی راہ میں آنے والے ہر جگہ جام شہادت نوش کرنے کے لئے موقع تلاش کریں گے اہل کابل کافروں کے قتل کے لیے نکل آئیں گے کافر دائیں بائیں بہانہ سازی کریں گے
 سرحدی غازیوںسے زمین مر قد کی طرح لرزے گئی یہ واقعہ بڑی عید کے بعدچھوٹی عید کی نمازسے پہلے ہو گا

 دیائے اٹک کافروں کے خون سے تین مرتبہ جاری ہوگا

 تمام ہندوستان ہندوؤں حکومت سے پاک ہو جائے گا  اب شہر لاہور ملک کشمیر نصرت شدہ گنگا شہر بجنور پر مسلمان خاص غلبہ حاصل کر لیں گے اور غربستان یعنی پاکستان کا بادشاہ طیاروں اور اسلحہ کے زور پر فتح حاصل کرے گا اور کافروں کو ایسی شکست ہوگی جو وہم و گمان سے باہر ہوگئی اے پیارے بھائی چالیس سال تک اس بادشاہ کا عہد و اقتدار کے دیکھ رہا ہوں اس کے ملک پر رہے گا اس کے بعد د جال  شہر اصفحان سے ظاہر ہوگا میں کہ رہا ہوں غور سے سنو اس دجال کے فتنے اور مہدی کا ظہور ہو گے اس کو کہتے ہیں نعمت اللہ شاہ خاموش نے کہا



 فارسی اشعار پر مشتمل دیوان 

:نعمت اللہ شاہ ولی رحمتہ اللہ علیہ کی پیشینگوئیاں 

Powerandcommand.blogspot.com



Naimatullah Shah Wali Predictions in Urdu
from the desk of M.Af Saleem.

 

 

 



 



 





































Tags

Post a Comment

0Comments

Post a Comment (0)