Spiritual poetry||Religious Poetry by Allama Iqbal.

Muhammad  saleem
0
Religious Poetry by Allama Iqbal.



کلام اقبال

 قرآن کے الفاظ کا ذکر علامہ اقبال 

نے جس میں براہ راست کیا ہے۔



لا الہٰ الا ھو


اور (لوگو!) تمہارا معبود خدائے واحد ہے


وَاِلٰـهُكُمْ اِلٰهٌ وَّاحِدٌ ۚ لَآ اِلٰهَ اِلَّا ھُوَ الرَّحْمٰنُ الرَّحِيْمُ

اور (لوگو!) تمہارا معبود خدائے واحد ہے 

اس بڑے مہربان (اور) رحم والے کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں

[002 Surah Baqarah - Verse 163]



اس کائنات کی متحرک روح ہے

 'خدا کے سوا کوئی معبود نہیں'

پھر مسیحا، کیل اور صلیب کیوں؟






قُلْ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌ 

( کہو الله ایک ہے )


قُلْ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌ


کہہ دو وہ اللہ ایک ہے


[112 Surah Al-Ikhlas, Verse 1]






ید الله


(ید الله ( الله کا ہاتھ



 يَدُ اللّٰهِ فَوْقَ اَيْدِيْهِمْ


ان کے ہاتھوں پر اللہ کا ہاتھ ہے
[048 Surah Fateh - Verse 10]


 




بیضا

 ( چمکتا ہوا)

وَاضْمُمْ يَدَكَ اِلٰى جَنَاحِكَ تَخْرُجْ بَيْضَاۗءَ مِنْ غَيْرِ سُوْۗءٍ اٰيَةً اُخْرٰى

اور اپنا ہاتھ بغل میں ڈال لے تو وہ سفید چمکتا ہوا ہو کر نکلے گا 

لیکن بغیر کسی عیب (اور روگ) کے یہ دوسرا معجزہ ہے

[020 Surah Taha - Verse 22]





 قلب سلیم


پاک دل

اِلَّا مَنْ اَتَى اللّٰهَ بِقَلْبٍ سَلِيْمٍ

 ہاں جو شخص خدا کے پاس پاک دل لے کر آیا  - (وہ بچ جائے گا)
[026 Surah Ash-Shura - Verse 89]

 


 تدع مع الله الھا آخر


سو اللہ کے ساتھ کسی اور معبود کو نہ پکار


فَلَا تَدْعُ مَعَ اللّٰهِ اِلٰـهًا اٰخَرَ فَتَكُوْنَ مِنَ الْمُعَذَّبِيْنَ


سو اللہ کے ساتھ کسی اور معبود کو نہ پکار ورنہ تو بھی عذاب میں مبتلا ہو جائے گا


[026 Surah Ash-Shuara, Verse 213]
 [028 Surah Al-Qasas, Verse 88]




 قصاص 

وَلَكُمْ فِي الْقِصَاصِ حَيٰوةٌ يّـٰٓــاُولِي الْاَلْبَابِ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُوْنَ


عقلمندو! قصاص میں تمہارے لئے زندگی ہے اس کے باعث تم (قتل ناحق سے) رکو گے


[002 Surah Baqarah - Verse 178, 179]


ارنی - لن ترانی  


 مجھے ہر گز نہ دیکھے گا


وَلَمَّا جَاۗءَ مُوْسٰي لِمِيْقَاتِنَا وَكَلَّمَهٗ رَبُّهٗ  ۙ قَالَ رَبِّ اَرِنِيْٓ اَنْظُرْ اِلَيْكَ  ۭقَالَ لَنْ تَرٰاَنِيْ


اور جب موسیٰ ہمارے مقررہ وقت پر آیا اور اس کے رب نے اس سے کلام کیا تو اس نے کہا

 اے میرے رب ! مجھے دکھا کہ میں تجھے دیکھوں۔ فرمایا تو مجھے ہر گز نہ دیکھے گا


[007 Surah Al Araaf - Verse 143]










عدل و احسان 


 انصاف اور بھلائی 

اِنَّ اللّٰهَ يَاْمُرُ بِالْعَدْلِ وَالْاِحْسَانِ


اللہ حکم کرتا ہے انصاف کرنے کا اور بھلائی کرنے کا

[016 Surah An-Nahl - Verse 90]


 بِحَبْلِ اللّٰهِ

( اللہ کی رسی)

وَاعْتَصِمُوْا بِحَبْلِ اللّٰهِ جَمِيْعًا

اور سب مل کر اللہ کی رسی کو مضبوطی سے پکڑ لو
[003 Surah Al Imran, Verse 103]


 اَفَلَ

 ( غروب ہونے والا )

فَلَمَّا جَنَّ عَلَيْهِ الَّيْلُ رَاٰ كَوْكَبًا  ۚ قَالَ هٰذَا رَبِّيْ  ۚ فَلَمَّآ اَفَلَ قَالَ لَآ اُحِبُّ الْاٰفِلِيْنَ

پھر جب رات کی تاریکی ان پر چھا گئی تو انہوں نے ایک ستارہ دیکھا 
آپ نے فرمایا کہ یہ میرا رب ہے 
لیکن جب وہ غروب ہوگیا تو آپ نے فرمایا 
کہ میں غروب ہو جانے والوں سے محبت نہیں رکھتا

[006 Surah Al Anam, Verse 76],
 [002 Surah Baqarah, Verse 128,125], 
[014 Surah Ibrahim, Verse 37]



قُلِ الْعَفْوَ 

(ضرورت سے زیادہ چیز خرچ کرو) 

وَيَسْــَٔـلُوْنَكَ مَاذَا يُنْفِقُوْنَ ڛ قُلِ الْعَفْوَ  ۭ كَذٰلِكَ يُـبَيِّنُ اللّٰهُ لَكُمُ الْاٰيٰتِ لَعَلَّكُمْ تَتَفَكَّرُوْنَ 

 آپ سے بھی دریافت کرتے ہیں کہ کیا کچھ خرچ کریں، 
تو آپ کہہ دیجئے حاجت سے زیادہ چیز  
اللہ  تعالیٰ اس طرح سے اپنے احکام صاف صاف تمہارے لئے بیان فرما رہا ہے
 تاکہ تم سوچ سمجھ سکو۔
[002 Surah Al Baqarah, Verse 219]


شراب طہور  

(شراب جو پاک کرے دل کو)

وَسَقٰاهُمْ رَبُّهُمْ شَرَابًا طَهُوْرًا   

 اور پلائے ان کو ان کا رب شراب جو پاک کرے دل کو
[076 Surah Al-Dahar (Al-Insan) - Verse 21]


(Bang-e-Dra-078) (عشرت امروز)


سلسبیل  

جنت کی ایک نہر جس کا نام سلسلبیل ہے


عَيْنًا فِيْهَا تُسَمّٰى سَلْسَبِيْلًا

[076 Surah Al-Dahar (Al-Insan) - Verse 18




ان یطفو، نحن نزلنا، قالو بلی

 ( پھونکوں سے الله کا نور نہیں بجھے گا )

يُرِيْدُوْنَ اَنْ يُّطْفِــــُٔـوْا نُوْرَ اللّٰهِ بِاَفْوَاهِهِمْ وَيَاْبَى اللّٰهُ اِلَّآ اَنْ يُّتِمَّ نُوْرَهٗ وَلَوْ كَرِهَ الْكٰفِرُوْنَ

یہ لوگ چاہتے ہیں کہ اللہ کی روشنی کو اپنی پھونکوں سے بجھا دیں۔
 مگر اللہ اپنی روشنی پوری کئے بغیر رہنے والا نہیں گو کافروں کو ناگوار (ہی کیوں نہ) لگے۔

[007 Surah Al Araaf - Verse 172], 
[015 Surah Al-Hijr, Verse 9], 
[009 Surah Al Taubah, Verse 32]







ینفقو

 (خرچ کرو گے)

لَنْ تَنَالُوا الْبِرَّ حَتّٰى تُنْفِقُوْا مِمَّا تُحِبُّوْنَ ڛ وَمَا تُنْفِقُوْا مِنْ شَيْءٍ فَاِنَّ اللّٰهَ بِهٖ عَلِيْمٌ

جب تم اپنی پسندیدہ چیز سے اللہ  تعالیٰ کی راہ میں خرچ نہ کرو گے ہرگز بھلائی نہ پاؤ گے 
اور تم جو خرچ کرو اسے اللہ بخوبی جانتا ہے
[003 Surah Al Imran - Verse 92]



ما زاغ البصر، ھوی، ماغوی

(نہ تو نگاہ بہکی نہ حد سے بڑھی)  
 

مَا زَاغَ الْبَصَرُ وَمَا طَغٰى

 نہ تو نگاہ بہکی نہ حد سے بڑھی
053 Surah An-Najm, Verse 3 & 17], 
[017 Surah Al-Isra, Verse 1], 
[002 Surah Baqarah - Verse 143]






انظرنا  

''انظرنا'' کہو اور (توجہ سے) سنتے رہا کرو

يٰٓاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا لَا تَقُوْلُوْا رَاعِنَا وَقُوْلُوا انْظُرْنَا وَاسْمَعُوْا ۭ

اے لوگو! جو ایمان لائے ہو ''راعنا'' مت کہا کرو بلکہ ''انظرنا'' کہو اور (توجہ سے) سنتے رہا کرو
[002 Surah Baqarah - Verse 104, 259]





خیر کثیر 

( بڑی بھلائی )


يُّؤْتِي الْحِكْمَةَ مَنْ يَّشَاۗءُ  ۚ وَمَنْ يُّؤْتَ الْحِكْمَةَ فَقَدْ اُوْتِيَ خَيْرًا كَثِيْرًا ۭوَمَا يَذَّكَّرُ اِلَّآ اُولُوا الْاَلْبَابِ

وہ جسے چاہتا ہے حکمت  عطا فرماتا ہے اور جسے حکمت مل گئی 
تو اس نے بہت بڑی بھلائی پا لی 
اور نصیحت تو وہی لوگ حاصل کرتے ہیں جو دانشمند ہیں

[002 Surah Baqarah, Verse 269]





وَاللّٰهُ غَالِبٌ

(الله کے سوا کوئی غالب نہیں آ سکتا) 


وَاللّٰهُ غَالِبٌ عَلٰٓي اَمْرِهٖ وَلٰكِنَّ اَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَعْلَمُوْنَ

اللہ اپنے ارادے پر غالب ہے لیکن اکثر لوگ بےعلم ہوتے ہیں


كَتَبَ اللّٰهُ لَاَغْلِبَنَّ اَنَا وَرُسُلِيْ ۭ اِنَّ اللّٰهَ قَوِيٌّ عَزِيْزٌ

اللہ نے لکھ دیا ہے 
کہ میں اور میرے رسول ہی غالب رہیں گے 
بیشک اللہ زور آور زبردست ہے
[012 Surah Yusuf, Verse 21], 
[058 Surah Al-Mujadillah, Verse 21]







 لا تخف

 ( مت ڈرو )


قُلْنَا لَا تَخَفْ اِنَّكَ اَنْتَ الْاَعْلٰى
ہم نے کہا ڈرو مت بیشک تو ہی غالب ہوگا
[020 Surah Taha - Verse 21, 68 & 77]
 













 لا یخلف المیعاد 

( وعدہ خلافی نہیں کرتا)


اِنَّ اللّٰهَ لَا يُخْلِفُ الْمِيْعَادَ

بیشک اللہ وعدہ خلافی نہیں کیا کرتا
[003 Surah Al Imran, Verse 9]










  لا تذر

 ( مت رہنے دینا)

وَقَالَ نُوْحٌ رَّبِّ لَا تَذَرْ عَلَي الْاَرْضِ مِنَ الْكٰفِرِيْنَ دَيَّارًا
اور نوح نے کہا کہ پروردگار اس زمین پر کافروں میں سے کسی بسنے والے کو نہ چھوڑنا
[071 Surah Nooh, Verse 26]







 ان وعد الله حق

 ( بیشک خدا کا وعدہ سچا ہے)

[030 Surah Al-Rum, Verse 60]

فَاصْبِرْ اِنَّ وَعْدَ اللّٰهِ حَقٌّ وَّلَا يَسْتَخِفَّنَّكَ الَّذِيْنَ لَا يُوْقِنُوْنَ
پس تم صبر کرو بیشک خدا کا وعدہ سچا ہے
 اور (دیکھو) جو لوگ یقین نہیں رکھتے وہ تمہیں کمزور نہ بنا دیں







ینفقو

 (خرچ کرو گے)


لَنْ تَنَالُوا الْبِرَّ حَتّٰى تُنْفِقُوْا مِمَّا تُحِبُّوْنَ ڛ وَمَا تُنْفِقُوْا مِنْ شَيْءٍ فَاِنَّ اللّٰهَ بِهٖ عَلِيْمٌ

جب تم اپنی پسندیدہ چیز سے اللہ  تعالیٰ کی راہ میں خرچ نہ کرو گے
 ہرگز بھلائی نہ پاؤ گے
 اور تم جو خرچ کرو اسے اللہ بخوبی جانتا ہے
[003 Surah Al Imran - Verse 92]






لا خوف علیھم و لا ھم یحزنون

 (نہ خوف ہے نہ غم )


اَلَآ اِنَّ اَوْلِيَاۗءَ اللّٰهِ لَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا ھُمْ يَحْزَنُوْنَ

آگاہ رہو کہ اللہ کے دوستوں پر نہ کوئی خوف ہوتا ہے، اور نہ ہی وہ غمگین ہوتے ہیں
[010 Surah Yunus, Verse 62], [002 Surah Baqarah - Verse 38]









 لا تحزن


 ( غم نہ کرنا)


وَلَا تَهِنُوْا وَلَا تَحْزَنُوْا وَاَنْتُمُ الْاَعْلَوْنَ اِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِيْنَ
اور (دیکھو،) نہ تو ہمت ہارو اور نہ غمگین ہو۔
 تم ہی غالب رہوگے اگر تم مومن ہو
[009 Surah Al Taubah 40], [003 Surah Al Imran, Verse 139]












لَا تَقْنَطُوْا 

( اللہ کی رحمت سے ناامید نہ ہو)

[039 Surah Az-Zumar, Verse 53]

 لَا تَقْنَطُوْا مِنْ رَّحْمَةِ اللّٰهِ

 اللہ کی رحمت سے ناامید نہ ہو


(Bal-e-Jibril-147) Jibreel-o-Iblees










اَعْنَاقُهُمْ لَهَا خٰضِعِيْنَ

عاجزی سے ان کی گردنیں جھکائیں۔

[026 Surah Ash-Shura - Verse 4]

اِنْ نَّشَاْ نُنَزِّلْ عَلَيْهِمْ مِّنَ السَّمَاۗءِ اٰيَةً فَظَلَّتْ اَعْنَاقُهُمْ لَهَا خٰضِعِيْنَ
اگر ہم چاہیں تو ان پر آسمان سے ایسی نشانی نازل کریں 
کہ اس کے آگے ان کی گردنیں جھک جائیں






from the desk of M.A f Saleem.

Post a Comment

0Comments

Post a Comment (0)